Home / Uncategorized / شہباز شریف: کارکنوں کی گرفتاریاں قبل از انتخابات کھلی دھاندلی ہے
شہباز شریف: کارکنوں کی گرفتاریاں قبل از انتخابات کھلی دھاندلی ہے

شہباز شریف: کارکنوں کی گرفتاریاں قبل از انتخابات کھلی دھاندلی ہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جمعے کو وطن آمد سے قبل ان کی جماعت کے سینکڑوں کارکنوں کی گرفتاریاں قبل از انتخاب دھاندلی اور عام انتخابات کو داغدار کرنے کی کوشش ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top