Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (24)

Home / Uncategorized / ’شیخ صاحب نے اناج فروخت کر کے 20 ہزار بھیجے جس سے بہت مدد ملی‘

’شیخ صاحب نے اناج فروخت کر کے 20 ہزار بھیجے جس سے بہت مدد ملی‘

تقسیمِ ہند نے صفیہ اور سردار اجاگر سنگھ کو سرحد کے آر پار ہجرت پر مجبور کیا تو 70 برس بعد دونوں نے اپنے اپنے آبائی شہر میں جانے کا ارادہ کیا لیکن ان دونوں کو زبردستی ہجرت پر مجبور کرنے پر والی لکیر کو عبور کرنے کے لیے ویزہ درکار تھا جو انڈیا پاک تعلقات کی دائمی تلخی کی نذر ہو گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top