Home / Uncategorized / شیری رحمٰن سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بن جائیں گی، خورشید شاہ
شیری رحمٰن سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بن جائیں گی، خورشید شاہ

شیری رحمٰن سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بن جائیں گی، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شیری رحمٰن سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بن جائیں گی۔

سکھر کے این آئی سی وی ڈی اسپتال کے دورے کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سیاست انسانیت کی خدمت کا نام ہے اور میری دعا ہے کہ خدا تمام سیاستدانوں کو اچھا اور نیک بنائے۔

Comments are closed.

Scroll To Top