Home / Uncategorized / شیر سے لڑائی: ’میں نے سوچا میری بیٹی مرنے والی ہے‘
شیر سے لڑائی: ’میں نے سوچا میری بیٹی مرنے والی ہے‘

شیر سے لڑائی: ’میں نے سوچا میری بیٹی مرنے والی ہے‘

انڈیا میں ایک خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شیر کا مقابلہ محض ایک چھڑی سے کیا اور انہیں معمولی زخم آئے۔

23 سالہ روپالی مشرام کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ وہ بچ گئیں اور انھیں زیادہ چوٹیں نہیں آئیں۔

مغربی ریاست مہاراشٹر کی رہائشی روپالی مشرام اپنی بکری کی چیخ سن کر گھر سے باہر آئیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top