Home / Uncategorized / صدر ٹرمپ اور کم جونگ ان کی ملاقات منسوخ
صدر ٹرمپ اور کم جونگ ان کی ملاقات منسوخ

صدر ٹرمپ اور کم جونگ ان کی ملاقات منسوخ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ساتھ اگلے ماہ سنگاپور میں ہونے والے ملاقات منسوخ کر دی ہے اور کہا ہے کہ اس وقت ملاقات کرنا نامناسب ہو گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top