Home / Uncategorized / صدر ٹرمپ: دوما پر کیمیائی حملے کی بھاری قیمت ادا کرنی ہو گی
صدر ٹرمپ: دوما پر کیمیائی حملے کی بھاری قیمت ادا کرنی ہو گی

صدر ٹرمپ: دوما پر کیمیائی حملے کی بھاری قیمت ادا کرنی ہو گی

شام کے شہر دوما میں مبینہ طور پر زہریلی گیس کے حملے میں کم از کم 70 افراد کی ہلاکت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’اس حملے کی بھاری قیمت ادا کرنی ہو گی‘۔

Comments are closed.

Scroll To Top