Home / Uncategorized / طیبہ کیس سے پاکستان میں کم سن گھریلو ملازماؤں پر تشدد کا مسئلہ اجاگر ہوا
طیبہ کیس سے پاکستان میں کم سن گھریلو ملازماؤں پر تشدد کا مسئلہ اجاگر ہوا

طیبہ کیس سے پاکستان میں کم سن گھریلو ملازماؤں پر تشدد کا مسئلہ اجاگر ہوا

سنہ 2016 میں جب طیبہ کے بری طرح زخمی چہرے کی تصاویر پہلی مرتبہ ٹوئٹر پر شیئر کی گئیں تو کافی واویلا ہوا۔ وہ ایک جج کے گھر میں کم سن ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top