Home / Uncategorized / عاصمہ رانی قتل: ایک ملزم گرفتار، دوسرے کو سعودی عرب سے پکڑنے کے لیے ریڈ وارنٹ جاری
عاصمہ رانی قتل: ایک ملزم گرفتار، دوسرے کو سعودی عرب سے پکڑنے کے لیے ریڈ وارنٹ جاری

عاصمہ رانی قتل: ایک ملزم گرفتار، دوسرے کو سعودی عرب سے پکڑنے کے لیے ریڈ وارنٹ جاری

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کوہاٹ میں حکام کا کہنا ہے کہ میڈیکل کالج کی طالبہ کے قتل میں مبینہ طورپر ملوث نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ سعودی عرب فرار ہونے والے مرکزی ملزم کی گرفتاری کےلیے ریڈ وارنٹ جاری کردیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top