Home / Uncategorized / ’عافیہ صدیقی کی موت کی افواہیں مکمل طور پر غلط ہیں‘
’عافیہ صدیقی کی موت کی افواہیں مکمل طور پر غلط ہیں‘

’عافیہ صدیقی کی موت کی افواہیں مکمل طور پر غلط ہیں‘

امریکہ شہر ہوسٹن میں قائم سفارت خانے کا کہنا ہے کہ قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے ریاست ٹیکساس میں واقع جیل ایف ایم سی کارسویل میں پاکستانی شہری عافیہ صدیقی سے ملاقات کی جو کہ دو گھنٹے جاری رہی۔

Comments are closed.

Scroll To Top