Home / Uncategorized / عدالتی فیصلے میں نواز شریف اور مریم نواز کی تقریر پر پابندی نہیں عائد کی گئی: سپریم کورٹ
عدالتی فیصلے میں نواز شریف اور مریم نواز کی تقریر پر پابندی نہیں عائد کی گئی: سپریم کورٹ

عدالتی فیصلے میں نواز شریف اور مریم نواز کی تقریر پر پابندی نہیں عائد کی گئی: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی طرف سے عدلیہ مخالف تقاریر سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عالیہ کے احکامات میں کہیں بھی یہ درج نہیں ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے تقاریر کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top