Home / Uncategorized / عدالت کا پرویز مشرف کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا حکم
عدالت کا پرویز مشرف کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا حکم

عدالت کا پرویز مشرف کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا حکم

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے وزارت داخلہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرے۔

Comments are closed.

Scroll To Top