Home / Uncategorized / عدلیہ پر جائز تنقید کرنی چاہیے، ہماری اصلاح ہوگی، چیف جسٹس
عدلیہ پر جائز تنقید کرنی چاہیے، ہماری اصلاح ہوگی، چیف جسٹس

عدلیہ پر جائز تنقید کرنی چاہیے، ہماری اصلاح ہوگی، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ عدلیہ پر جائز تنقید کرنی چاہیے، اس سے ہماری اصلاح ہوگی۔

ڈان نیوز کے مطابق عدالتِ عظمیٰ میں کیس کی سماعت دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں صرف جمہوریت باقی رہے گی اور اس کے علاوہ کچھ باقی نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا مارشل لاء کے امکانات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں نہ ہی این آر او اور نہ ہی جوڈیشل مارشل لاء آئے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top