Home / Uncategorized / عرب لیگ کے رہنماؤں کا شام میں کیمیائی حملے پر عالمی تحقیق کا مطالبہ
عرب لیگ کے رہنماؤں کا شام میں کیمیائی حملے پر عالمی تحقیق کا مطالبہ

عرب لیگ کے رہنماؤں کا شام میں کیمیائی حملے پر عالمی تحقیق کا مطالبہ

سعودی عرب کے شہر دہران میں عرب لیگ کے رہنماؤں نے کانفرنس کے اختتام پر شام میں کیمیائی حملے کے استعمال پر عالمی سطح پر تحقیق کا مطالبہ کیا ہے اور ایران کی دوسرے ممالک میں مبینہ مداخلت کی مذمت کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top