Home / Uncategorized / عسکری طاقت: ’پاکستان کا امریکہ کے بجائے چین پر انحصار‘
عسکری طاقت: ’پاکستان کا امریکہ کے بجائے چین پر انحصار‘

عسکری طاقت: ’پاکستان کا امریکہ کے بجائے چین پر انحصار‘

برطانیہ کے موقر روزنامے فائنینشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنی فوجی ضرویات کے لیے امریکہ پر انحصار کم کر رہا ہے اور وہ تیزی سے چین کی طرف بڑھ رہا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top