Home / Uncategorized / عظمیٰ یوسف: ’بچے بڑے ہوئے تو کوہ پیمائی کا شوق پورا کرنے کا فیصلہ کیا‘
عظمیٰ یوسف: ’بچے بڑے ہوئے تو کوہ پیمائی کا شوق پورا کرنے کا فیصلہ کیا‘

عظمیٰ یوسف: ’بچے بڑے ہوئے تو کوہ پیمائی کا شوق پورا کرنے کا فیصلہ کیا‘

عظمیٰ یوسف ایسی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں جنھوں نے کوہ پیمائی کی پیشہ ورانہ تربیت حاصل نہیں کی تھی لیکن اِس کا شوق اور جنون اُنھیں پاکستان میں موجود سپینٹک نامی پہاڑی چوٹی کو سر کر وا گیا جو سات ہزار میٹرز سے زیادہ بلند ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top