Home / Uncategorized / علی جہانگیر صدیقی کے خلاف کوئی تحقیقات نہیں ہو رہی ہیں: خواجہ آصف
علی جہانگیر صدیقی کے خلاف کوئی تحقیقات نہیں ہو رہی ہیں: خواجہ آصف

علی جہانگیر صدیقی کے خلاف کوئی تحقیقات نہیں ہو رہی ہیں: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں حکومت کی جانب سے امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کی تعیناتی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف کوئی تحقیقات نہیں ہو رہی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top