Home / Uncategorized / عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمان کے خلاف بیانات پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمان کے خلاف بیانات پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمان کے خلاف بیانات پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پاکستان کی پارلیمان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید احمد کے پارلیمان کے خلاف بیانات پر ایک مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top