Home / Uncategorized / عمران خان سے ملاقات: ’کرکٹرز عہدے لینے کے لیے بنی گالہ نہیں جا رہے‘
عمران خان سے ملاقات: ’کرکٹرز عہدے لینے کے لیے بنی گالہ نہیں جا رہے‘

عمران خان سے ملاقات: ’کرکٹرز عہدے لینے کے لیے بنی گالہ نہیں جا رہے‘

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عام انتخابات میں کامیابی پر کرکٹرز سب سے زیادہ خوش ہیں جس کا اندازہ ان تصاویر سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جن میں سابق اور موجودہ کرکٹرز بنی گالہ میں عمران خان کو مبارک باد دیتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top