Home / Uncategorized / ”عمران خان کو لال حویلی جانے سے روکاجائے “، ڈی سی او راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہدایت کر دی
”عمران خان کو لال حویلی جانے سے روکاجائے “، ڈی سی او راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہدایت کر دی

”عمران خان کو لال حویلی جانے سے روکاجائے “، ڈی سی او راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہدایت کر دی

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آبا دانتظامیہ نے عمران خان کو شیخ رشید کے جلسے میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ کر لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی سی او راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو لال حویلی جانے سے روکا جائے۔بنی گالہ سے مری روڈ جانے والے راستے پر پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ بنی گالہ کو بھی پولیس نے گھیرے میں لے رکھا ہے ۔

ڈی سی اورروالپنڈی کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خطاب سے شہر میں امن و امان کا مسئلہ پید اہو سکتا ہے اور عمران خان کی جلسے میں آمد سے امن و امان کی صورت حال خراب ہو سکتی ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top