Home / Uncategorized / غداری کیا ہے، غدار کون ہے؟
غداری کیا ہے، غدار کون ہے؟

غداری کیا ہے، غدار کون ہے؟

پاکستان میں گزشتہ چند روز کے دوران سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو ’غدار‘ قرار دینے کی باز گشت سنائی دیتی رہی جو ملک کی عدالتوں تک بھی جا پہنچی ہے۔

حال ہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواست سماعت کے لیے منظور کی جس میں نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی ہے۔

دوسری جانب جمعرات کو لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی دائر درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top