Home / Uncategorized / غزہ میں خونریزی کے ذمہ داروں پر مقدمہ ہو سکتا ہے: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ
غزہ میں خونریزی کے ذمہ داروں پر مقدمہ ہو سکتا ہے: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ

غزہ میں خونریزی کے ذمہ داروں پر مقدمہ ہو سکتا ہے: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (جرائم کی بین الاقومی عدالت) کی چیف پراسیکیوٹر نے غزہ میں جاری خونریزی کو بند کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان مظالم کے ذمہ داراں پر مقدمات قائم کیے جا سکتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top