Home / Uncategorized / غزہ میں مظاہروں کا چوتھا ہفتہ، مولوتوو بندھی پتنگوں کا استعمال
غزہ میں مظاہروں کا چوتھا ہفتہ، مولوتوو بندھی پتنگوں کا استعمال

غزہ میں مظاہروں کا چوتھا ہفتہ، مولوتوو بندھی پتنگوں کا استعمال

فلسطینیوں کی جانب سے لگاتار چوتھے ہفتے بھی غزہ اور اسرائیل کی سرحد کے قریب مظاہرے جاری ہیں اور اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے پمفلیٹ پھینکے ہیں جن میں فلسطینی مظاہرین کو سرحد کے قریب آنے سے منع کیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top