Home / Uncategorized / ’غزہ میں ہتھیاروں کی سمگلنگ‘ میں فرانسیسی قونصل خانے کا اہلکار ملوث
’غزہ میں ہتھیاروں کی سمگلنگ‘ میں فرانسیسی قونصل خانے کا اہلکار ملوث

’غزہ میں ہتھیاروں کی سمگلنگ‘ میں فرانسیسی قونصل خانے کا اہلکار ملوث

یروشلم میں تعینات فرانسیسی قونصل خانے کے ایک اہلکار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے غزہ کی پٹی سے ہتھیاروں کی سمگلنگ کی تھی۔

اسرائیلی سکیورٹی ایجنسی شین بیت کے مطابق ایک 20 سالہ شخص جس کا نام نہیں بتایا گیا کو رواں برس فروری میں ایرز کی سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top