Home / Uncategorized / ’غلطی ہوئی تھی لیکن سچ بولا تھا‘
’غلطی ہوئی تھی لیکن سچ بولا تھا‘

’غلطی ہوئی تھی لیکن سچ بولا تھا‘

پاکستان کے طویل قامت فاسٹ بولر محمد عرفان کے لیے وہ وقت بہت کٹھن تھا جب مشکوک افراد کے رابطوں کی بروقت اطلاع نہ دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان پر ایک سالہ پابندی عائد کردی تھی لیکن اب ان کی توجہ مکمل طور پر اپنی کارکردگی پر ہے اور وہ دوبارہ پاکستانی ٹیم میں واپس آنا چاہتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top