Home / Uncategorized / غیرجمہوری عناصرقوم کے سامنے بےنقاب ہوچکے،مریم اورنگزیب
غیرجمہوری عناصرقوم کے سامنے بےنقاب ہوچکے،مریم اورنگزیب

غیرجمہوری عناصرقوم کے سامنے بےنقاب ہوچکے،مریم اورنگزیب

وزیرمملکت مریم اورنگ زیب نے سینیٹ میں چیئرمین کے انتخاب میں شکست کے بعد اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج ایوان بالا میں جس طرح انتخاب ہوا ہے اس سے غیرجمہوری عناصر قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top