Home / Uncategorized / فخر زمان: اوول کی سنچری سے بلاوایو کی ڈبل سنچری تک
فخر زمان: اوول کی سنچری سے بلاوایو کی ڈبل سنچری تک

فخر زمان: اوول کی سنچری سے بلاوایو کی ڈبل سنچری تک

21 سال قبل ایک پاکستانی اوپنر نے روایتی حریف انڈیا کے خلاف ایک ایسی اننگز کھیلی، جسے آج تک یاد رکھا جاتا ہے کیونکہ ایک روزہ میچوں میں اس سے قبل کسی بھی بلے باز نے اتنا بڑا انفرادی سکور نہیں بنایا تھا۔

وہ بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے سٹائلش بلے باز سعید انور تھے جنھوں نے 21 مئی 1997 میں انڈیا کے خلاف چینئی میں 194 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی تھی اور یہ اس وقت کسی ون ڈے میچ میں سب سے زیادہ انفرادی سکور کا ریکارڈ تھا۔

اس کے بعد دنیا میں کرکٹ بدلی، بلے بازوں کے لیے سازگار پچیں بننے لگیں اور رنز کے انبار لگنے لگے۔

Comments are closed.

Scroll To Top