Home / Uncategorized / فرحان اختر نے فلم ”رئیس“ کی ریلیز کیلئے 5 کروڑ روپے بھتہ دینے سے انکار کر دیا
فرحان اختر نے فلم ”رئیس“ کی ریلیز کیلئے 5 کروڑ روپے بھتہ دینے سے انکار کر دیا

فرحان اختر نے فلم ”رئیس“ کی ریلیز کیلئے 5 کروڑ روپے بھتہ دینے سے انکار کر دیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اداکار فرحان اختر نے بھارتی انتہاءپسندوں کو فلم ”رئیس“ کیلئے بھتہ دینے سے انکار کر دیاہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق فرحان اختر نے فلم ”رئیس“ کی ریلیز کیلئے پانچ کروڑ روپے بھتہ دینے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ٹیکس ادا کرتے ہیں اس لئے حکومت کو ان کی حفاظت کرنی چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ فلم رئیس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کام کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کی ریلیز کیلئے 5 Image result for farhan akhtarکروڑ روپے بھتے کا مطالبہ کیا گیا ہے جو ایم این ایس جماعت کے مطابق پاک فوج کو دیا جائے گا لیکن جب پاک فوج نے ہی یہ پیسے لینے سے انکار کر دیا ہے تو پھر بھتہ کیوں دی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ٹیکس ادا کرتے ہیں اس لئے حکومت کو ہماری حفاظت کرتے ہوئے بھتے کی رقم لینے کے خلاف اقدامات اٹھانے چاہئیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top