Home / Uncategorized / فرض کریں، اگر سورج نہ رہے تو کیا ہوگا؟
فرض کریں، اگر سورج نہ رہے تو کیا ہوگا؟

فرض کریں، اگر سورج نہ رہے تو کیا ہوگا؟

ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو سائنس کو سمجھ کر پڑھتے تو ہیں لیکن کبھی کبھی ان کا تجسس اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ وہ ایسے سوالات کرتے ہیں جو بظاہر تو بے معنی لگتے ہیں لیکن ان کے پیچھے چھپی سائنس کا علم ہر متجسس شخص کو ہونا چاہیے،ان میں ایک بہت ہی مشہور سوال ہے کہ “کیا ہو اگر سورج اچانک سے غائب ہو جائے؟”

Comments are closed.

Scroll To Top