Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (7)

Home / Uncategorized / فلسطینیوں کی تدفین، اسرائیل کی غزہ کے اندر کارروائی کی دھمکی

فلسطینیوں کی تدفین، اسرائیل کی غزہ کے اندر کارروائی کی دھمکی

اسرائیلی فوج نے خبردار کیا ہے کہ وہ مبینہ ‘دہشت گرد اہداف’ کو نشانہ بنانے کے لیے غزہ کی پٹی کے اندر کارروائی کر سکتے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے برگیڈیئر جنرل رونن منیلس نے صحافیوں کو بتایا کہ غزہ میں قابض عسکریت پسند گروہ حماس فلسطینی مظاہرین کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف اپنے حملوں کو چھپا رہا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top