Home / Uncategorized / فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کی صحت بگڑ گئی، ڈاکٹروں کو جودھپور بلا لیا گیا
فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کی صحت بگڑ گئی، ڈاکٹروں کو جودھپور بلا لیا گیا

فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کی صحت بگڑ گئی، ڈاکٹروں کو جودھپور بلا لیا گیا

بالی وڈ کے مقبول اداکار امیتابھ بچن نے فلم کی شوٹنگ کے دوران طبعیت خراب ہونے پر ڈاکٹروں کو ممبئی سے جودھپور بلایا ہے۔

امیتابھ بچن نے منگل کی صبح پانچ بجے اپنے بلاگ میں اپنی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ’ میں اپنے ڈاکٹروں کو بلا رہا ہوں تاکہ اپنے جسم کو دوبارہ صحت مند بنا سکوں اور میں آرام کروں گا اور آپ لوگوں کو اس بارے میں مطلع کروں گا۔‘

امیتابھ بچن رواں ماہ پانچ مارچ کو راجھستان کے شہر جودھپور پہنچے جہاں وہ’ ٹھگس آف ہندوستان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top