Home / Uncategorized / فوج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز احمدی ملک کے لیے خطرہ ہیں: کیپٹن صفدر

فوج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز احمدی ملک کے لیے خطرہ ہیں: کیپٹن صفدر

سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیے گئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے افواجِ پاکستان میں احمدیوں کی بھرتی پر پابندی کے لیے قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top