This domain has recently been listed in the marketplace. Please click here to inquire.

spamcheckr.com

Home / Uncategorized / فٹ بال: زیدان نے ریال میڈرڈ چھوڑنے کا اعلان کر دیا
فٹ بال: زیدان نے ریال میڈرڈ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

فٹ بال: زیدان نے ریال میڈرڈ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

فٹ بال کل ریال میڈرڈ کے مینیجر زین الدین زیدان نے چیمپیئنز لیگ کی فتح کے پانچ دن بعد کلب چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

زیدان نے ایک نیوز کانفرنس میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب اس کلب کو کسی مختلف آواز کی ضرورت ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’سب کچھ بدل گیا ہے اور اسی لیے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔‘

Comments are closed.

Scroll To Top