Home / Uncategorized / فیسوں میں کمی کا حکومتی فیصلہ، خیبر پختونخوا میں دو دن تک نجی سکول بند
فیسوں میں کمی کا حکومتی فیصلہ، خیبر پختونخوا میں دو دن تک نجی سکول بند

فیسوں میں کمی کا حکومتی فیصلہ، خیبر پختونخوا میں دو دن تک نجی سکول بند

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی تنظیم پیما نے حکومت کی طرف سے پرائیوٹ سکولوں کی فیسوں میں مزید کمی کے فیصلے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دو دن تک صوبے بھر میں تمام پرائیوٹ تعلیمی اداروں کو بند کردیا ہے۔

پشاور میں پیر کو نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن منیجمینٹ ایسوسی ایشن یا پیما کی طرف سے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے عہدیداروں اور مالکان نے شرکت کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top