Home / Uncategorized / فیس بک کا اپنی نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلی کا منصوبہ
فیس بک کا اپنی نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلی کا منصوبہ

فیس بک کا اپنی نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلی کا منصوبہ

فیس بک اپنی نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کاروبار، برانڈز اور میڈیا سے متعلق خبروں اور پوسٹس کو نسبتاً کم اہمیت دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ وہ ان چیزوں کی نسبت خاندانوں اور دوستوں کے درمیان گفتگو کا سبب بنے والے مواد پر زیادہ زور دیں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top