Home / Uncategorized / فیس بک کا وہ بہترین شارٹ کٹ جس کا کسی کو علم ہی نہیں
فیس بک کا وہ بہترین شارٹ کٹ جس کا کسی کو علم ہی نہیں

فیس بک کا وہ بہترین شارٹ کٹ جس کا کسی کو علم ہی نہیں

پاکستان میں کروڑوں جبکہ دنیا بھر میں اربوں افراد فیس بک کو استعمال کرتے ہیں مگر کیا آپ کو اس سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی جانب سے ڈیسک ٹاپ ورژن پر کی گئی انتہائی کارآمد تبدیلی کا علم ہوا جو اس نے بہت خاموشی سے کردی؟

فیس بک پر آپ جب لاگ ان ہوتے ہیں تو وہاں دائیں، بائیں، اوپر نیچے متعدد آپشنز ہوتے ہیں جیسے سرچ، ایپس، سیٹنگز، نیوزفیڈ اور بہت کچھ۔

Comments are closed.

Scroll To Top