Home / Uncategorized / فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر پر تنازع
فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر پر تنازع

فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر پر تنازع

مشہور فیشن میگزین ‘ووگ’ کے سرورق پر سعودی شہزادی ہیفا بنت عبداللہ السعود کی تصویر شائع ہوئی ہے جس پر کچھ لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top