Home / Uncategorized / ’فیصلے میں نواز شریف کا تو نام نہیں‘
’فیصلے میں نواز شریف کا تو نام نہیں‘

’فیصلے میں نواز شریف کا تو نام نہیں‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی نااہلی کی مدت کے تعیّن سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات ہے یعنی اس شق کے تحت نااہل ہونے والا شخص عمر بھر الیکشن نہیں لڑ سکتا۔

Comments are closed.

Scroll To Top