Home / Uncategorized / فیفا ورلڈ کپ 2018: روس پنلٹی پر سپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں
فیفا ورلڈ کپ 2018: روس پنلٹی پر سپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں

فیفا ورلڈ کپ 2018: روس پنلٹی پر سپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں

گذشتہ چار فیفا ورلڈ کپس میں میزبان ٹیم کبھی بھی پنلٹی پر نہیں ہاری اور یہی روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں ہوا جب میزبان ٹیم روس نے پنلٹی پر سپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

روس سپین کو پنلٹی پر شکست دے کر دوسری بار کوارٹر فائنل میں پہنچا ہے اس سے قبل وہ 1966 میں کوارٹر فائنل میں پہنچا تھا۔

2010 فیفا ورلڈ کپ کے چیمپیئن سپین نے ناک آؤٹ راؤنڈ کے میچ میں روس کے خلاف 12 ویں منٹ میں برتری حاصل کی جب روس نے اپنا ہی گول کیا۔

تاہم روس نے جلد ہی گول کر کے میچ برابر کر دیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top