Home / Uncategorized / قصور: سات سالہ بچی زینب سے’جنسی زیادتی اور اس کے قتل کا اہم مشتبہ ملزم گرفتار‘
قصور: سات سالہ بچی زینب سے’جنسی زیادتی اور اس کے قتل کا اہم مشتبہ ملزم گرفتار‘

قصور: سات سالہ بچی زینب سے’جنسی زیادتی اور اس کے قتل کا اہم مشتبہ ملزم گرفتار‘

پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیس نے قصور میں سات سالہ بچی زینب کے قاتل کو چودہ دن کی انتھک محنت کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top