Home / Uncategorized / لارڈز میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ
لارڈز میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ

لارڈز میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم پر انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوران سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top