Home / Uncategorized / لاڑکانہ: تقریب میں گانے کے لیے بلائی گئی گلوکارہ فائرنگ سے ہلاک
لاڑکانہ: تقریب میں گانے کے لیے بلائی گئی گلوکارہ فائرنگ سے ہلاک

لاڑکانہ: تقریب میں گانے کے لیے بلائی گئی گلوکارہ فائرنگ سے ہلاک

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں پولیس کے مطابق ختنے کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک مقامی گلوکارہ ثمینہ سندھو ہلاک ہو گئی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top