Home / Uncategorized / لاڑکانہ میں گلوکارہ کی ہلاکت، سندھ مختلف شہروں میں مظاہرے
لاڑکانہ میں گلوکارہ کی ہلاکت، سندھ مختلف شہروں میں مظاہرے

لاڑکانہ میں گلوکارہ کی ہلاکت، سندھ مختلف شہروں میں مظاہرے

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں حاملہ گلوکارہ ثمینہ سندھو کے قتل کے خلاف مختلف شہروں میں گلوکاروں نے احتجاجی مظاہرے کیے ہیں جبکہ ملزم کو سات دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top