Home / Uncategorized / لاڑکانہ: پولیس افسر نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، دو ہلاک
لاڑکانہ: پولیس افسر نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، دو ہلاک

لاڑکانہ: پولیس افسر نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، دو ہلاک

پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر لاڑکانہ میں پولیس کے مطابق ایک پولیس افسر نے نشے کی حالت میں گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top