Home / Uncategorized / لندن کے دو بابوں کی قبروں پر حاضری
لندن کے دو بابوں کی قبروں پر حاضری

لندن کے دو بابوں کی قبروں پر حاضری

لندن کے رنگارنگ تفریحی مقامات اپنی جگہ مگر مجھے وہاں سب سے زیادہ دو بابوں کی قبروں پر حاضری دینے کا شوق تھا۔ ویسے تو یہ دونوں بابے ایک دوسرے سے خاصے مختلف ہیں لیکن ان میں کئی چیزیں مشترک بھی ہیں۔ دونوں 1880 کی دہائی میں فوت ہوئے، دونوں کی گھنی گھنیری داڑھیاں تھیں اور دونوں سے آدھی دنیا شدید محبت اور آدھی شدید نفرت کرتی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top