Home / Uncategorized / لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 55 رنز سے شکست
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 55 رنز سے شکست

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 55 رنز سے شکست

انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 55 رنز سے شکست دی ہے۔

پاکستان سے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد زبردست واپسی کرتے ہوئے انگلینڈ ٹیم نے پاکستان کو تین دن میں ڈھیر کردیا۔

لیڈز کے ہیڈنگلے گراونڈ میں انگلش بالرز نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے بازوں کو بلکل سنبھلنے نہیں دیا اور پورے میچ میں پاکستان کی کمزور بیٹنگ کو نشانہ بنایا۔

Comments are closed.

Scroll To Top