Home / Uncategorized / لیڈز ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز 174 رنز پر تمام، شاداب کی ففٹی
لیڈز ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز 174 رنز پر تمام، شاداب کی ففٹی

لیڈز ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز 174 رنز پر تمام، شاداب کی ففٹی

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے پہلے دن لیڈز کے میدان ہیڈنگلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلی اننگز میں 174 بنائے۔

Comments are closed.

Scroll To Top