Home / Uncategorized / ماؤنٹ ایورسٹ: شرپا کی 22 ویں مرتبہ چوٹی سر کرنے کی کوشش
ماؤنٹ ایورسٹ: شرپا کی 22 ویں مرتبہ چوٹی سر کرنے کی کوشش

ماؤنٹ ایورسٹ: شرپا کی 22 ویں مرتبہ چوٹی سر کرنے کی کوشش

کئی لوگوں کا خواب ہوتا ہے کہ وہ کم از کم ایک مرتبہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر سکیں۔ تاہم کامی ریٹا نامی ایک شرپا تو اس کا نیا عالمی ریکارڈ بنانے والے ہیں۔

نیپال کے 48 سالہ شرپا اتوار کو 22ویں مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کریں گے اور اگر وہ ایسا کر لیتے ہیں تو یہ ایک ریکارڈ ہوگا۔

Comments are closed.

Scroll To Top