Home / Uncategorized / متاثرہ بچیوں کے لواحقین کی ملزم عمران علی سے ملاقات
متاثرہ بچیوں کے لواحقین کی ملزم عمران علی سے ملاقات

متاثرہ بچیوں کے لواحقین کی ملزم عمران علی سے ملاقات

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں سات سالہ زینب کے قتل کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے حکام نے قصور کی متاثرہ بچیوں کے لواحقین کی ملزم عمران علی سے ملاقات کرائی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top