Home / Uncategorized / متحدہ مجلس عمل بحال: مولانا فضل الرحمٰن صدر منتخب
متحدہ مجلس عمل بحال: مولانا فضل الرحمٰن صدر منتخب

متحدہ مجلس عمل بحال: مولانا فضل الرحمٰن صدر منتخب

کراچی: مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) کو مکمل طور پر بحال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کو اس صدر منتخب کردیا گیا۔

کراچی میں متحدہ مجلس عمل کی بحالی سے متعلق اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے باضابطہ طور پر ایم ایم اے کی بحالی کا اعلان کیا۔

انہوں نے سربراہ کے نام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ جمعیت علماء اسلام کے مولانا فضل الرحمٰن متحدہ مجلس عمل کے صدر ہوں گے جبکہ لیاقت بلوچ کو جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top