Home / Uncategorized / ’مجھے بچانا میرے والدین کی ذمہ داری تھی ناکہ ریاست کی‘
’مجھے بچانا میرے والدین کی ذمہ داری تھی ناکہ ریاست کی‘

’مجھے بچانا میرے والدین کی ذمہ داری تھی ناکہ ریاست کی‘

پہلی بار جب مجھے ریپ کیا گیا تو میری عمر بمشکل سے سات سال تھی۔

ریپ کرنے والا کوئی اور نہیں میرا اپنا کزن تھا جو مجھے میرے والدین کے سامنے اپنے ساتھ لے کر گیا اور میں اپنی شرمندگی اور خجالت اور کنفیوژن میں انہی کے سامنے آ کر بیٹھ گیا۔

اگلے کئی دن میں اسی حالت میں رہا مگر میری ماں نے اسے سمجھا نہ میرے باپ کو خیال آیا کہ آخر میں ایسا کیوں کر رہا ہوں۔

Comments are closed.

Scroll To Top